امریکہ فون کر رہا ہے لیکن عاصم منیر حملے نہیں روک رہا” بھارتی میڈیا کی چیخیں نکل گئیں

پاکستان کا زوردار جواب

راولپنڈی(ویب ڈیسک) گزشتہ چند روز سے بھارت کے پاکستان مخالف بے بنیاد الزامات اور ہرزہ سرائی جاری تھی جس کا اب بالآخر پاکستان نے زوردار جواب دیدیا جس کا ہروقت زہراگلنے والابھارتی میڈیا بھی اعتراف کرتا دکھائی دیا اور کہاکہ "امریکہ فون کررہا ہے لیکن عاصم منیر حملے نہیں روک رہا۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کا باضابطہ طور پر ’’جوڈیشل کمیشن آف پاکستان‘‘ کا حصہ بننے کا فیصلہ

سوشل میڈیا پر ٹی 9 کی ویڈیو

سوشل میڈیا پر سامنے آنیوالی ٹی 9 کی ویڈیو میں سنا جا سکتا ہے کہ کہا گیا تھا کہ "پاکستان جو کرے گا ہمارے جوابات اسی طرح ہوں گے لیکن آج صبح پاکستان نے جو کیا ہے، فضائی حدود کی خلاف ورزی کی اور کئی مقامات کو نشانہ بنایا۔

یہ بھی پڑھیں: وانواٹو میں 7.4 شدت کا زلزلہ ،زمین لرز اٹھی، سونامی کی وارننگ جاری

بھارتی میڈیا کا ردعمل

ایسا لگ رہا ہے کہ پاکستان بوکھلایا ہوا ہے، ہم نے دیکھا کہ ہدایات ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے دی گئیں، پھر نائب صدر جے ڈی وینس، پھر مارک روبیو کی طرف سے بھی کئی بار بتایا گیا کہ وہ عاصم منیر کے ساتھ براہ راست بات چیت کر رہے ہیں لیکن مایوسی اس قدر ہے کہ پاکستان حملے ہی نہیں روک رہا، اب یہ لڑائی عاصم منیر کی ہوگئی ہے۔

مزید بحث

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک اور ویڈیو میں بھی مقرر کو یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ "پاکستان کے پرائم منسٹر کو سمجھایا لیکن پاکستان، امریکہ کی بھی نہیں سن رہا۔"

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...