امریکہ پہلے تو آیا نہیں لیکن پاکستانی حملے کے بعد فوری آگیا، تو اس جنگ کا فاتح کون ہوا؟ صحافی نے ایسی بات بتادی کہ قوم کے سر فخر سے بلند ہوگئے۔

پاکستان اور بھارت کی کشیدگی کا خاتمہ
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی کا خاتمہ ہوا اور دونوں ملکوں نے سیز فائر پر اتفاق کرلیا ہے۔ اس کے بعد اب اس جنگ کے فاتح پر بحث ہوتی رہے گی لیکن ایک پاکستانی صحافی نے ایسا نقطہ اٹھا دیا ہے جس کو جان کر پاکستانیوں کے سر فخر سے بلند ہوجائیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: امریکا نے روش نہ بدلی تو آخر تک لڑیں گے، چین کا ٹیرف کے معاملے پر امریکا کو انتباہ
تنازعے کا پس منظر
صحافی تنزیل گیلانی نے ٹوئٹر پر لکھا کہ عملی طور پر دیکھا جائے تو تین دن تک جاری رہی، انڈیا کی طرف سے پاکستان پر کئی حملے کیے گئے۔ پاکستان نے جوابی کارروائی صرف گزشتہ رات ہی کی۔
یہ بھی پڑھیں: سفاک ملزم نے اپنے کزن کے قتل کے بعد مقتول کا انگوٹھا کاٹ کر اے ٹی ایم سے دس لاکھ روپے نکلوا لیے
امریکی مداخلت پر غور
انہوں نے کہا کہ اس سے پہلے ریاست ہائے امریکہ کا واضح موقف تھا کہ امریکہ ایک ایسی جنگ میں مداخلت نہیں کرے گا جو اس کی نہیں ہے، لیکن جیسے ہی پاکستان نے جوابی حملہ کیا تو امریکہ کو مداخلت کرنا پڑ گئی۔ ان باتوں کو مد نظر رکھتے ہوئے یہ اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ اس جنگ کا فاتح کون ہے؟
صحافی کا ٹوئٹ
The War was ON since 3 days practically, Several attacks by India on Pak, Pakistan responded last night, American State earlier took a firm stance that USA will not interfere in an alien war, US had to interfere as Pakistan retaliated for once, Guess the winner ? #pakistan
— Tanzil Gillani (@TanzilGillani) May 10, 2025