ہم نے دو وار کیے اور وہی کاری نکلے۔۔۔

لشکرِ اعدا کا تماشا
جب ہُوا لشکرِ اعدا کا تماشا لمبا
ہم نے دو وار کیے اور وہی کاری نکلے
یہ بھی پڑھیں: وسیم اکرم فخر زمان سے متعلق بول پڑے
شکار کی رعونت
کس رعونت سے وہ آئے تھے کہ کر لیں گے شکار
اور پھر اُن کے شکار اُن کے شکاری نکلے
یہ بھی پڑھیں: منصور علی شاہ، منیب اختر یا یحییٰ آفریدی: پاکستان کے نئے چیف جسٹس کی تقرری کا عمل شروع
سمجھنے کا لمحہ
تب سمجھنا کہ لگا ٹھیک طمانچہ فارس
داغ پکا پڑے، آواز کراری نکلے
کلام
کلام :رحمان فارس