سیز فائر کی خلاف ورزی کے حوالے سے عطاء تارڑ کا بیان آ گیا

اسلام آباد کی تازہ ترین خبریں
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سیز فائر کی خلاف ورزی کے حوالے سے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء تارڑ کا بیان آ گیا۔
یہ بھی پڑھیں: ایسا ماحول تخلیق کرنا ہوگا جہاں ہر فرد کو اس کے حقوق ملیں،بیرسٹر امجد ملک
وفاقی وزیر کا بیان
جنگ نیوز کے مطابق وفاقی وزیر عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان سیز فائر کی کوئی خلاف ورزی نہیں کر رہا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بھارتی حکام کی پریس بریفنگ میں آواز ان کا ساتھ نہیں دے رہی تھی۔
پاکستان کی موجودہ صورتحال
پاکستان کی طرف سے سیز فائر کی کوئی خلاف ورزی نہیں ہو رہی، پاکستانی قوم اس وقت آج کی فتح کا جشن منارہی ہے۔ ہماری جانب سے سیز فائر کی خلاف ورزی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔