دنیا کہہ رہی ہے بھارتی ملٹری اسسمنٹ ناکام ثابت ہوئی : خواجہ آصف

وزیر دفاع کی اہم گفتگو

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ دنیا کہہ رہی ہے کہ بھارتی ملٹری اسسمنٹ ناکام ثابت ہوئی ہے۔ بھارت کے طاقت کا غرور خاک میں مل گیا ہے، نئی دہلی شاید ہم سے اس جواب کی توقع نہیں کررہا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: سلمان خان کو سونم کیساتھ رومانوی سین کیلئے 5 ماہ تک منانا، لیکن اداکار کی کیا تھی رائے؟ جانئے!

تبادلہ خیال کے اہم نکات

’’جیو نیوز‘‘ سے گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا کہ ہماری بات چیت میں سندھ طاس معاہدہ، کشمیر اور دہشت گردی کا مسئلہ زیر غور ہوگا۔ بھارت کو جو خوش فہمی ہوگئی تھی، اب بھارت ضرور اس پر نظرثانی کرے گا۔ ان کا خیال تھا کہ پاکستان کو رگڑا دے کر شاید اپنی شرائط پر لائیں گے۔ ہم بار بار بھارت کو پہلگام واقعے کی تحقیقات اور ثبوت دینے کا کہتے رہے۔

یہ بھی پڑھیں: آئینی ترمیم: سینیٹ اجلاس کا وقت تیسری بار تبدیل، قومی اسمبلی کا اجلاس بھی 7 بجے ہوگا

پاکستان کی مضبوطی اور بین الاقوامی حمایت

خواجہ آصف نے یہ بھی کہا کہ دنیا کہہ رہی ہے کہ بھارت کی ملٹری اسسمنٹ ناکام ثابت ہوئی، پاکستان اس سارے عمل میں مضبوط ثابت ہوا۔ پہلگام واقعے کی تحقیقات پر سارے ممالک ہمارے موقف کی حمایت کررہے تھے، ان ممالک کے تجارتی تعلقات بھارت سے زیادہ ہیں۔ آذربائیجان، ترکیہ، چین نے واضح طور پر پاکستان کا ساتھ دیا، دیگر برادر ممالک نے بھی پاکستان کے لیے کردار ادا کیا۔

امن کی راہ کا انتخاب

ہم جنگ کا مومنٹیم بڑھا سکتے تھے لیکن ہم نے جنگ کو بریک لگانے والے آپشن سامنے رکھے۔ بات چیت چلے گی تو اس سے راستے نکلیں گے۔ بھارت اس بات چیت کو صرف اپنے لیے استعمال نہ کرے بلکہ خطے کےلیے استعمال کرے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...