نور خان ایئربیس کو حملے میں نقصان پہنچانے کا بھارتی دعویٰ لیکن دراصل اب کیا صورتحال ہے؟ جانیے

راولپنڈی میں حملہ
راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) راولپنڈی میں نور خان ایئربیس پر حملے کے بعد بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا تھا کہ ایئر بیس کو تباہ کردیا گیا ہے، لیکن اب یہ معلوم ہوا ہے کہ عمارت کے صرف ایک حصے کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: چمن میں ہو گئے بے اختیار ہم ہی کیوں۔۔۔
حملے کے متاثرہ حصے
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے یہ اطلاع ملی ہے کہ "چینی سٹیلائٹ نور خان ایئر بیس کے اوپر سے گزری ہے، ایئر بیس ابھی بھی مکمل طور پر فعال ہے۔ بھارتی حملوں نے صرف عمارت کے ایک حصے اور ویئر ہاؤس کی چھت کو جزوی نقصان پہنچایا ہے، جبکہ بھارت نے دعویٰ کیا تھا کہ ایئر بیس کو تباہ کردیا گیا ہے۔
تصویری شواہد
شیئر ہونے والی تصاویر میں بھی واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ طیارے موجود ہیں۔
Chinese satellite passes over the Nur Khan airbase in Pakistan.
The air base is still fully operational, Indian attacks only damaged part of a building and the roof of a warehouse slightly.
This is what India calls "neutralized and decimated". pic.twitter.com/XC4hof0c4k— Zhao DaShuai 东北进修 (@zhao_dashuai) May 11, 2025