نریندر مودی سے عوام ناراض، سیاسی گراف گر گیا، مذاکرات کی میز پر آنا ہوگا: اعزاز چوہدری

نریندر مودی کے خلاف عوامی ناراضی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت کے لوگ بھی نریندر مودی سے ناراض ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: بڑی تعداد میں پی ٹی آئی کے کارکنان لاپتہ ، تحریک انصاف کیا کام کر رہی ہے ؟ فیصل چوہدری نے بتا دیا

بھارت کا انکار اور مودی کا سیاسی گراف

’جیو نیوز‘ کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران اعزاز چوہدری نے کہا کہ بھارتی ہر بار حقائق نہیں مانتے بلکہ انکار کرتے ہیں۔ بھارتی عوام نریندر مودی کے خلاف بڑھ چڑھ کر بول رہے ہیں، بھارت نے بغیر ثبوت پاکستان پر حملے کیے۔

مذاکرات کی کوششیں

سابق سیکرٹری خارجہ کا کہنا تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی آفر کو اس طرح مسترد کرنا آسان نہیں، بھارت کا مذاکرات کی میز پر آنا مشکل ہے لیکن اُسے آنا ہو گا۔ شروع میں بھارت نخرے کرے گا لیکن اسے مذاکرات کی میز پر آنا پڑے گا۔ پانی کو روکنا اتنا آسان نہیں، ہمیں کشمیر اور پانی ایشوز پر بین الاقوامی برادری کو لانا ہو گا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...