اگر ایمان ہے تو بغیر تلوار کے بھی لڑتا ہے، سپاہی

پریس کانفرنس کا اختتام
راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاک فضائیہ کے ائیروائس مارشل اورنگزیب احمد نے پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران شاعر مشرق علامہ اقبالؒ کا شعر بھی سنایا۔
علامہ اقبالؒ کا شعر
کافر ہے تو شمشیر پر کرتا ہے بھروسہ
مومن ہے تو بے تیغ بھی لڑتا ہے سپاہی