پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کے درمیان آج گفتگو ہوگی
پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کی ملاقات
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کے درمیان آج گفتگو ہوگی۔
یہ بھی پڑھیں: بانی پی ٹی آئی آئینی ترمیم کے بدلے این آر او حاصل کرنا چاہتے ہیں جو ملنا نہیں،عظمیٰ بخاری
مذاکرات کے لائحہ عمل پر گفتگو
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سیز فائر کے بعد دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کے لائحہ عمل پر گفتگو ہوگی۔
سیز فائر کا اعلان
یاد رہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان سیز فائر کا اعلان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کیا تھا۔








