بھارتی بیٹر ویرات کوہلی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

ویرات کوہلی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی بیٹر ویرات کوہلی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔
یہ بھی پڑھیں: انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان بین سٹوکس نے آئی سی سی کو جرمانہ دینے سے صاف انکار کردیا
سوشل میڈیا پر اعلان
ویرات کوہلی نے سوشل میڈیا پیغام میں ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔ اُن کا کہنا تھا کہ اس فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ لینا آسان تھا لیکن یہ وقت درست محسوس ہوا۔
کوہلی کا ٹیسٹ کرکٹ کیریئر
یاد رہے کہ ویرات کوہلی نے 123 ٹیسٹ میچز کھیلے۔ اُنہوں نے اپنے ٹیسٹ کیریئر میں 9230 رنز بنائے، 30 سنچریاں اور 31 ففٹیز بھی سکور کیں۔