مرد آہن جنرل عاصم منیر اور شہباز شریف کی للکار

جنگیں کس طرح لڑی جاتی ہیں
بلاشبہ سپاہی میدانوں میں اور لیڈر ایوانوں میں بیٹھ کر جنگیں لڑتے ہیں۔چشم فلک نے اس امر کا عملی مظاہرہ حالیہ پاک بھارت جنگ کے دوران جی بھر کر دیکھا اور بار بار دیکھا۔
یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی میں ایک نہیں بہت دھڑے ہیں، جنید اکبر کا اعتراف
وزیر اعظم کی قائدانہ صلاحیتیں
پاکستان کے مرد آہن وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے وطن عزیز کے ازلی دشمنوں اور دنیا بھر سے اپنی قائدانہ صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔
یہ بھی پڑھیں: شہبازشریف چینی ایکسپورٹ نہیں کرنا چاہتے تھے لیکن ان پر خاندان کی طرف سے دباؤ آیا: محمد مالک
بھارتی جارحیت کا آغاز
پاکستان کے ازلی دشمن نے 22 اپریل کو مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں ایک طے شدہ سازش کے تحت فالس آپریشن کیا جس میں 26 کے قریب معصوم سیاحوں، جن میں پندرہ مسلمان تھے، کے خون سے ہولی کھیلی۔
یہ بھی پڑھیں: لیبیا کی مسلح افواج کے کمانڈر انچیف کی چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات
پاکستان کی جانب سے جواب
پاکستان نے مکار ہمسائے بھارت کو اس واقعہ کی غیر جانبدارانہ اور منصفانہ بین الاقوامی انکوائری کیلئے بھرپور اور ہر ممکن تعاون کی پیشکش کی، لیکن اس نے کھلی جارحیت کا عملی مظاہرہ کرتے ہوئے 6 اور 7 مئی کی درمیانی شب پاکستان اور آزاد کشمیر کے چار پانچ مقامات پر حملے کیے۔
یہ بھی پڑھیں: سونے کی قیمت میں کمی
عالمی ردِعمل
بھارت کی جارحیت کی امریکہ سمیت دنیا بھر نے مذمت کی اور دونوں ملکوں کو پُرامن رہنے کی اپیل کی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کی جانب سے پاکستان پر حملوں کا آغاز کرنے کو شرمناک قرار دیا۔
یہ بھی پڑھیں: صحت کی خرابی، ڈی جی نیب لاہور سلیم شہزاد نے عہدہ چھوڑ دیا
وزیر اعظم کا عزم
وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے اپنی تقاریر میں کہا، "وطن کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے وہ قرض چکائے ہیں جو واجب بھی نہیں تھے"، اور اب وطن عزیز پر بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینا ان کی حکومت پر قرض اور فرض بن چکا تھا۔
یہ بھی پڑھیں: اب سامان 10 دن میں پہنچتا ہے: پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان سمندری راہداری کی بحالی کیسے ہوئی؟
قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس
بھارتی جارحیت کا کما حقہ جواب دینے کیلئے وزیراعظم میاں شہبازشریف کی صدارت میں پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں اعلیٰ سول اور عسکری قیادت نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کا فیصلہ کیا۔
یہ بھی پڑھیں: بہن کو بھائی سے جائیداد میں حصہ دلوانے کیلئے ہندو جج نے قرآن اٹھا لیا
امریکی انتظامیہ کا موقف
امریکی قیادت نے پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت کے عزم کو بھانپتے ہوئے فوری طور پر وزیر اعظم میاں شہباز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پارلیمنٹ ہاوس کی راہداریوں میں موبائل فون ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد
وزیر اعظم کا دفاعی عزم
وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے دوٹوک اور اصولی موقف اختیار کیا اور پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا ہر قیمت پر دفاع کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
یہ بھی پڑھیں: شہباز حکومت نے 16 مہینوں میں کتنا قرضہ لیا؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عملی اقدامات
وزیر اعظم نے آپریشن "بنیان مرصوص" کی تکمیل کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان نے بھارت کے ساتھ 22 اپریل سے 10 مئی تک کے معرکے کو معرکہ حق کا نام دے دیا۔
یہ بھی پڑھیں: جنوبی پنجاب کی ایک نرس کو ریپ سے بچانے والی واٹس ایپ کی ‘لائیو لوکیشن’
شہداء کی امداد
وزیراعظم نے معرکہ حق کے دوران شہید ہونے والوں کے لئے شہداء پیکج کا اعلان کیا۔ طریقہ کاروں کی تخفیف کے بعد شہید ہونے والوں کے ورثاء کو مدد فراہم کی جائے گی۔
نوٹ
یہ مصنف کا ذاتی نکتہ نظر ہے جس سے ادارے کا متفق ہونا ضروری نہیں۔