بھارت کے خلاف پورا آپریشن نواز شریف کی زیر نگرانی ڈیزائن ہوا: عظمیٰ بخاری

پنجاب کی وزیر اطلاعات کا بیان

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف پورا آپریشن نواز شریف کی زیر نگرانی ڈیزائن ہوا۔

نواز شریف کا کردار

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ 10 مئی کو نواز شریف نے وزیر اعظم کے ساتھ مل کر ملک کو بچایا، بھارت کے خلاف پورا آپریشن نواز شریف کی زیر نگرانی ڈیزائن ہوا۔

نواز شریف کی ٹوئٹ پر وضاحت

صحافی کی جانب سے نواز شریف کی ٹوئٹ میں بھارت کا نام نہ لینے سے متعلق سوال پر عظمیٰ بخاری نے کہا کہ نواز شریف اے بی سی ڈی ٹائپ کے تجزیہ کار نہیں ہیں، ان کے کام بولتے ہیں، انہوں نے ہی ملک کو ایٹمی طاقت بنایا۔

بھارت کے لئے پیغام

عظمیٰ بخاری کا مزید کہنا تھا کہ بھارت نے ابھی ہمارا ٹریلر دیکھا، فلم باقی ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...