ڈونلڈ ٹرمپ سے جنگ بندی کی درخواست بھارت سے کس رہنما نے کی تھی؟ امریکی ڈیفنس یونیورسٹی کے پروفیسر کا تہلکہ خیز انکشاف

جنگ بندی کی درخواست
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈونلڈ ٹرمپ سے جنگ بندی کی درخواست بھارت سے کس رہنما نے کی تھی؟ پروفیسر امریکی یونیورسٹی نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا۔
یہ بھی پڑھیں: سینئر اداکارہ منزہ عارف کا نئی شادی شدہ لڑکیوں کو جلد بچے پیدا کرنے کا مشورہ
ڈاکٹر حسن عباس کا انکشاف
جیو نیوز کے پروگرام "آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ" میں امریکی دارالحکومت واشنگٹن کی نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر حسن عباس نے انکشاف کیا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کی درخواست خود نریندر مودی نے ڈونلڈ ٹرمپ سے کی تھی۔
یہ بھی پڑھیں: وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے
وجوہات کا ذکر
ڈاکٹر حسن عباس نے پروگرام کے دوران وہ وجوہات بھی بیان کیں جن کی وجہ سے نریندر مودی سیز فائر کا مطالبہ کرنے پر مجبور ہوگئے۔
مزید گفتگو
پروگرام میں سینئر اینکر و تجزیہ کار شہزاد اقبال نے بھی اظہار خیال کیا۔