اراکین قومی اسمبلی پارلیمنٹ لاجز کی تزئین وآرائش اور مرمت نہ ہونے پرپھٹ پڑے

ایم این اے کی برہمی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اراکین قومی اسمبلی پارلیمنٹ لاجز کی تزئین و آرائش اور مرمت نہ ہونے پر پھٹ پڑے۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت نے دہری شہریت والوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

اجلاس کے دوران شکایات

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اراکین نے پارلیمنٹ لاجز کی تزئین و آرائش اور مرمت نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کیا۔ پی ٹی آئی کے ایم این اے ملک عامر ڈوگر نے کہا کہ سی ڈی اے ہمارے ساتھ سوتیلی ماں کا سلوک کرتا ہے جبکہ اس دوران شازیہ ثوبیہ سومرو نے صفائی سمیت دیگر مسائل حل نہ کئے جانے کا شکوہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں: لندن میں سکھ برادری کا مودی کی پالیسیوں کے خلاف احتجاج

سی ڈی اے کی کارکردگی

ڈپٹی سپیکر غلام مصطفیٰ شاہ کا کہنا تھا کہ سی ڈی اے کی کارکردگی انتہائی ناقص ہے، ڈائریکٹر اور ڈپٹی ڈائریکٹر سی ڈی اے پارلیمنٹ لاجز کو معطل کیا گیا ہے جبکہ پارلیمنٹ لاجز کے مسائل کے حل کے لئے نئے ٹینڈرز جاری ہوں گے۔

سی ڈی اے کے اخراجات

اس موقع پر پی پی رہنما نوید قمر نے کہا کہ ڈائریکٹر اور ڈپٹی ڈائریکٹر کو رفع دفع کرنے کے بجائے سی ڈی اے کو رفع دفع کردیں، اس پر وزیر داخلہ محسن نقوی نے جواب دیا کہ سی ڈی اے نے 5 سال میں پارلیمنٹ لاجز کی دیکھ بھال پر 90 کروڑ سے زائد خرچ کئے ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...