مسئلہ کشمیر حل کرنے کے لیے امریکہ اور عالمی برادری کو کردار ادا کرنا ہوگا: پاکستانی سفیر

امریکہ میں پاکستان کے سفیر کا بیان

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی نازک ہے، امریکی مداخلت سے پاک بھارت کشیدگی کم ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں: اداکارہ سناکشی نے شوہر سے طلاق کی پیشگوئی کرنے والے صارف کو کرارا جواب دیدیا

نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کا وفد

انہوں نے یہ بات نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے وفد سے سفارتخانے میں ملاقات کے موقع پر کہی۔ سینئر سویلین اور فوجی افسران پر مشتمل وفد کے ساتھ امریکہ کے نیئر ایسٹ ساو¿تھ ایشیا سینٹر فار سٹریٹیجک سٹڈیز کے سینئر افسران بھی موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت نے جیلوں میں قید پاکستانی ماہی‌گیر اور چرواہوں کے انکاونٹر کرنا شروع کردیئے : عطاء تارڑ

امریکی مداخلت کی اہمیت

پاک بھارت کشیدگی دور کرنے کیلئے رضوان سعید شیخ نے امریکی مداخلت کو سراہا اور کہا کہ موجودہ جنگ بندی نازک ہے۔ جموں و کشمیر کے بنیادی مسائل کو حل کرنے کے لئے امریکہ سمیت عالمی برادری کو مسلسل کردار ادا کرنا ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: یاد رکھیے اگر مگر، چاہیے اور کاش یہ سب “موجود لمحے” کو نظرانداز کرنے کے بہانے ہیں، مستقبل میں زندگی نیا رخ اختیار کرے گی.

بھارت اور سندھ طاس معاہدہ

انہوں نے بھارت پر واضح کیا کہ سندھ طاس معاہدے پر یکطرفہ اقدامات علاقائی استحکام کیلئے خطرہ ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں: 26ویں آئینی ترمیم پر فل کورٹ بینچ کیلئے سپریم کورٹ کے دو سینئر ججز کا چیف جسٹس کو خط

پاک امریکہ تعلقات کی نئی جہت

اس کے علاوہ ٹرمپ انتظامیہ سے تعلق کے بارے میں سفیر پاکستان نے کہا کہ پاک امریکہ تعلقات کا نیا دور مضبوط اقتصادی تعلقات سے عبارت ہے۔

کشمیر مسئلے کا حل

اس سے قبل گزشتہ دنوں امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا تھا کہ امریکی صدر ٹرمپ مسئلہ کشمیر حل کرنے کیلئے اقدام کریں کیونکہ یہ دونوں ملکوں کے درمیان نیو کلیئر فلیش پوائنٹ ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...