امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ قطر پہنچ گئے
دوحہ میں امریکی صدر کا استقبال
دوحہ (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سعودی عرب کے بعد قطر پہنچ گئے۔
یہ بھی پڑھیں: رواں سال پنجاب حکومت کی کارکردگی سب سے خراب رہی،مشیر خزانہ مزمل اسلم
امیر قطر کا خوش آمدید
تفصیل کے مطابق دوحہ پہنچنے پر امیر قطر نے مہمان صدر کا استقبال کیا۔
یہ بھی پڑھیں: جنوبی ایشیائی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ دوسری بار ملتوی
سعودی عرب میں ملاقاتیں
اس سے قبل وہ گزشتہ روز سعودی عرب پہنچے تھے جہاں ان کا سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے استقبال کیا تھا۔
امریکہ اور سعودی عرب کے معاہدے
ملاقاتوں کے علاوہ امریکہ اور سعودی عرب کے درمیان معاہدے بھی طے پائے ہیں۔








