خیرپور سے اغوا 12 افراد کو پولیس نے بازیاب کرالیا

خیرپور میں اغوا کا واقعہ

خیبرپور(آئی این پی) خیرپور میں گزشتہ شب اغوا ہونیوالے 12 افراد کو پولیس نے کامیاب آپریشن کے بعد بازیاب کرالیا۔ بازیاب افراد میں 3 کا تعلق سکھر اور 9 کا خیرپور سے ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پبلک اکائونٹس کمیٹی نے دو ماہ میں کتنے ارب کی ریکوری کی؟ تفصیلات سامنے آگئیں

پولیس کی کارروائی

ایس ایس پی سکھر اظہر خان کے مطابق، خیرپور سے گزشتہ شب اغوا کیے گئے 12 افراد کو پولیس نے باگڑجی کے علاقے میں کامیاب آپریشن کے بعد بازیاب کرالیا۔ ڈاکو مغویوں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کر رہے تھے۔ انہوں نے بتایا کہ پولیس کو دیکھ کر ڈاکوں نے فائرنگ کردی، تاہم پولیس کی بروقت کارروئی کے نتیجے میں 12 افراد کو بازیاب کرالیا گیا۔ بازیاب 3 مغویوں کا تعلق سکھر اور 9 کا خیرپور سے ہے۔

علاقے میں بڑھتی ہوئی تشویش

واضح رہے کہ گزشتہ رات ڈاکوں نے سکھر اور خیرپور کے لنک روڈز سے 12 افراد کو اغوا کرلیا تھا۔ بعد ازاں مغویوں کی ویڈیو بھی وائرل کردی گئی تھی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...