فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے کوئٹہ میں کل عظیم الشان ملین مارچ ہوگا: مولانا فضل الرحمان

ملین مارچ کا اعلان

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے کوئٹہ میں کل ہمارا عظیم الشان ملین مارچ ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں: کیرن کا سیاحتی شعبہ، جہاں سیاحوں کی آمد نے زندگی بحال کر دی ہے

فلسطین میں ظلم کی مذمت

’’جنگ‘‘ کے مطابق کوئٹہ میں جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے پارٹی کے میڈیا سیل کے نمائندوں سے خطاب میں کہا کہ پوری دنیا کو دکھائیں گے کہ فلسطین میں جو ظلم ہو رہا ہے اس پر ہم خاموش نہیں بیٹھیں گے۔ اسرائیل آج فلسطین میں جو ظلم و زیادتی کر رہا ہے وہ ہمارے سامنے ہے۔ پوری دنیا کے مسلمان اس ظلم پر خاموش ہیں، مسلمانوں کو اس ظلم و زیادتی کے خاتمے کے لیے آگے آنا ہو گا۔ پاکستان کے عوام اور جمعیت علمائے اسلام فلسطین کے عوام کے ساتھ تھے اور رہیں گے۔

خارجہ پالیسی پر تنقید

جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا یہ بھی کہنا ہے کہ ہمارے ملک کی خود کی خارجہ پالیسی نہیں ہے، ہم دوسرے کے مفادات کے لیے خارجہ پالیسی بناتے ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...