1965 کے ہیروز، اذان سمیع خان نے فائٹر پائلٹ دادا کی یادگار ویڈیو شیئر کردی

اذان سمیع خان کی دادا کی یاد

کراچی (آئی این پی)  معروف گلوکار و اداکار اذان سمیع خان کو آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی نے اپنے مرحوم دادا ارشد سمیع خان کی یاد دلا دی جو پاک فضائیہ میں اسکواڈرن لیڈر تھے۔ اذان سمیع خان نے اپنی انسٹا اسٹوری پر 1965 کی جنگ میں کامیابی کے بعد پاک فضائیہ کے افسران کے میڈیا کو دیے گئے انٹرویو کی ویڈیو شیئر کی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں: غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری، مزید 36 فلسطینی شہید ہوگئے

ویڈیو میں خوشی کا اظہار

اس ویڈیو میں گلوکار کے مرحوم دادا اسکواڈرن لیڈر ارشد سمیع خان اور دیگر افسران میڈیا کو انٹرویو میں بہت خوشی اور فخر سے یہ بتاتے ہوئے نظر آ رہے ہیں کہ ہم نے بھارتی جنگی جہازوں کو چھوٹے پرندوں کی طرح مار گرایا۔ پاک فضائیہ کے افسران انٹرویو میں بھارتی فوج کو خبردار کرتے بھی نظر آئے کہ اب مزید برطانیہ کے تیار کیے ہوئے طیارے مت بھیجیے گا کیونکہ ہم یہاں آپ کے جنگی جہازوں کی بہت بری تشہیر کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ای سی او ممالک کے اعلیٰ سطحی وفد کا شالیمار گارڈن سمیت دیگر تاریخی مقامات کا دورہ

انسٹاگرام پوسٹ

اختتام

گلوکار نے یہ ویڈیو شیئر کر کے اپنے دادا کی خدمات کو یاد کیا اور ان کی قربانیوں کی قدر کی۔

Categories: تفریح

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...