آسٹریلیا کے ایک اور کھلاڑی پی ایس ایل سیزن ٹین جوائن کرنے کو تیار

آسٹریلیا کا کھلاڑی پی ایس ایل سیزن 10 میں شامل ہونے کے لئے تیار

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) آسٹریلیا کے ایک اور کھلاڑی پی ایس ایل سیزن 10 جوائن کرنے کو تیار ہیں۔

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کی تاریخ

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے بقیہ میچز کا سترہ مئی سے آغاز ہونے جا رہا ہے۔ کئی غیرملکی کھلاڑیوں کی جانب سے ایونٹ میں دوبارہ شرکت کے لئے آمادگی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

بین ڈوارشیئس کی شرکت

آج آسٹریلیا کے ایک اور کھلاڑی بین ڈوارشیئس نے پی ایس ایل سیزن ٹین جوائن کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ فاسٹ بولر بین ڈوارشیئس پی ایس ایل کے بقیہ میچز کے لئے دستیاب ہوں گے۔

بین ڈوارشیئس پی ایس ایل 10 میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کریں گے۔ بین ڈوارشیئس پی ایس ایل ایکس میں بھی اسلام یونائٹیڈ کا حصہ بنے تھے۔

پی ایس ایل کے میچز میں تاخیر

خیال رہے کہ پاک بھارت کشیدگی کی وجہ سے پی ایس ایل کے بقیہ میچز کو ایک ہفتے آگے کرنا پڑا تھا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...