جھنگ میں شہریوں کا پاک فضائیہ کو خراجِ تحسین

جھنگ میں پاک فضائیہ کو خراج تحسین
جھنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن) جھنگ کے شہریوں نے پاک فضائیہ کو شاندار انداز میں خراجِ تحسین پیش کیا۔
یہ بھی پڑھیں: عدالت کا علی امین کو گرفتار کرکے 26 اکتوبر کو پیش کرنے کا حکم
بھارتی غرور کو خاک میں ملانے کا عزم
روزنامہ جنگ کے مطابق، جھنگ کے شہریوں نے بھارت کا غرور خاک میں ملانے والی پاک فضائیہ کو سلام پیش کرتے ہوئے رافیل لڑاکا طیاروں کو مار گرانے والے جے 10 سی جیٹ کا ’ہیومن ماڈل‘ یعنی اس کی ایک انسانی تشکیل دی۔
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو
مسلم انسٹی ٹیوٹ کی تیار کردہ خوبصورت ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہے۔