خیرپور: طالبہ سے زیادتی ثابت، 3 مجرمان کو 25-25 سال قید

خیر پور میں زیادتی کے مجرمان کی سزا
خیر پور (ڈیلی پاکستان آن لائن) - خیرپور کی عدالت نے طالبہ کے ساتھ زیادتی کے جرم میں 3 مجرمان کو 25-25 سال قید کی سزا سنائی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: راولپنڈی میں جرگے کے حکم پر لڑکی کے قتل کیس میں اہم پیشرفت، تمام 9 ملزمان قصور وار قرار
فیصلہ سنانے والی جج
کیس کا فیصلہ فورتھ ایڈیشنل سیشن جج ثمینہ منگی نے سنایا۔
جرمانہ کی تفصیلات
عدالت نے مجرمان کو 1، 1 لاکھ روپے جرمانے کا بھی حکم دیا ہے۔