آئی پی ایل، مچل اسٹارک کا بھارت واپس جانے سے انکار

مچل اسٹارک کا آئی پی ایل میں شرکت سے انکار
کینبرا (ڈیلی پاکستان آن لائن) آسٹریلوی فاسٹ باؤلر مچل اسٹارک نے آئی پی ایل کیلئے بھارت واپس جانے سے انکار کر دیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: موٹروے پر مسافر بس کی ٹرک کو ٹکر، آگ لگ گئی، ڈرائیور جاں بحق
سکیورٹی خدشات کا ذکر
انہوں نے سکیورٹی خدشات اور خطے میں پائی جانے والی کشیدگی کی وجہ سے بھارت واپس جانے سے انکار کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: بلاول بھٹو زرداری نے سیز فائر جاری نہ رہنے کے حوالے سے خدشات کا اظہار کر دیا
دہلی کیپیٹلز کو آگاہی
فاسٹ باؤلر نے آئی پی ایل کی ٹیم دہلی کیپیٹلز کو اپنے فیصلے سے آگاہ کردیا ہے۔ مچل اسٹارک نے فرنچائز کو بقیہ میچز میں اپنے دستیاب نہ ہونے کا بتا دیا ہے۔
دھرم شالا میں میچ کی صورت حال
آسٹریلوی فاسٹ باؤلر دھرم شالا میں بلیک آؤٹ کی وجہ سے روک دیے جانے والے میچ کا حصہ تھے ان کی اہلیہ بھی وہاں موجود تھیں۔