کمسن بچوں سے زیادتی اور بلیک میلنگ میں ملوث پولیس کانسٹیبل نوکری سے برخاست، تحقیقات شروع

پولیس کانسٹیبل کا فوری برطرفی

نوشہرو فیروز(آئی این پی) کمسن بچوں سے جنسی زیادتی اور بلیک میلنگ میں ملوث پولیس کانسٹیبل عبد الجبار مری نوکری سے برخاست، گروہ کے خلاف تحقیقات شروع ہوگئیں۔

یہ بھی پڑھیں: چیمپئنز ٹرافی، آئی سی سی کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی، لیکن کیوں؟ وجہ بھی سامنے آ گئی

ایس ایس پی کا حکم

ایس ایس پی نوشہرو فیروز سینگار علی ملک نے اپنے ایک جاری حکم نامہ نمبر او، بی 941 سال 2025 میں پولیس کانسٹیبل عبد الجبار مری کو نوکری سے برطرف کر دیا ہے۔ یہ توجہ دلانے کی بات ہے کہ بھریا روڈ پولیس تھانہ پر تعینات مذکورہ پولیس کانسٹیبل نے جنید شیخ اور دیگر کیساتھ مل کر اپنے عہدے کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے 15 سے زائد کمسن لڑکوں سے جنسی زیادتی کی، ویڈیوبناکر انہیں بلیک میل کیا اور بھاری رقوم وصول کیں۔

تحقیقات کا آغاز

ایس ایس پی نوشہرو فیروز نے چیئرمین محکمہ بلدیہ بھریا روڈ امتیاز آرائیں، ثناء اللہ بروہی، ذولقرنین پٹھان کے مہیا کردہ ثبوت پر کانسٹیبل کو کوارٹر گھاٹ کر دیا تھا، اور اب نوکری سے برطرف کر دیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق جنسی زیادتی میں ملوث برطرف پولیس کانسٹیبل عبدالجبار مری اور گروہ کے دیگر اراکین کے خلاف مزید تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...