ویسٹ ایشیا بیس بال کپ میں پاکستان کی مسلسل دوسری فتح

پاکستان کی مسلسل دوسری فتح

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ویسٹ ایشیا بیس بال کپ میں پاکستان نے مسلسل دوسری فتح اپنے نام کرلی۔

پاکستان کا مقابلہ ایران سے

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ویسٹ ایشیا بیس بال کپ میں پاکستان کا ایران سے مقابلہ ہوا جس میں دفاعی چیمپئن پاکستان نے ایران کو 04 سے شکست دیدی۔

اہم کھلاڑیوں کی پرفارمنس

پاکستان کی جانب سے وسیم اکرم، سعید اختر اور محمد حارث کی نمایاں پرفارمنس رہی جبکہ پاکستان نے گروپ کے دونوں میچز جیت کر گروپ بی میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔

سیمی فائنل کے مقابلے کی تیاری

پاکستان کا سیمی فائنل میں گروپ اے کی نمبر ٹو ٹیم سے مقابلہ ہوگا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل پاکستان نے بنگلہ دیش کو 10-6 سے ہرایا تھا۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...