جیل اصلاحات کا ایجنڈا، 41 افسران کے پروموشن آرڈرز جاری

وزیر اعلیٰ پنجاب کے جیل ریفارمز ایجنڈا میں پیشرفت

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب کے جیل ریفارمز ایجنڈا پر عملدرآمد جاری ہے۔ حالیہ پیش رفت کے مطابق محکمہ جیل خانہ جات کے 41 افسران کو بطور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل ترقی دیدی گئی ہے۔ سیکرٹری داخلہ پنجاب کی ہدایت پر محکمہ داخلہ نے پروموشن آرڈرز جاری کر دیئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت، نشے میں دھت شخص نے معمولی بحث پر باراتیوں کو ٹرک سے روند دیا

ترقی پانے والے افسران کی فہرست

محکمہ داخلہ پنجاب کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ سے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ گریڈ 17 میں ترقی پانے والوں میں شامل ہیں:

  • شہزاد حسین - ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جوڈیشل ڈسٹرکٹ جیل سیالکوٹ
  • شہزاد احمد - ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو ہائی سکیورٹی پریزن میانوالی
  • حافظ محمد رضوان - ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ جیل جھنگ
  • تصور اقبال - ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جوڈیشل ڈسٹرکٹ جیل اوکاڑہ
  • خاور عباس - ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جوڈیشل ڈسٹرکٹ جیل نارووال
  • محمد افتخار نعیم - ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایجوکیشن لاہور
  • محمد شہباز - ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈویلپمنٹ ڈسٹرکٹ جیل شیخوپورہ
  • الفت نعیم - ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل راولپنڈی
  • محمد اشفاق - ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل قصور
  • عرفان علی - ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل لیہ
  • محمد اصغر - ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل لودھراں
  • محمد یونس - ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ریجنل آفس ساہیوال
  • محمد احمد - ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل ساہیوال
  • فرخ ذیشان - ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ انسپکٹریٹ آف پریزن
  • سرفراز خان - ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل بھکر
  • اصغر علی - ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ریجنل آفس فیصل آباد
  • عابد علی - ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل شیخوپورہ
  • انیس رانا - ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل اوکاڑہ
  • محمد عرفان - ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل گوجرانوالہ
  • احمد بلال - ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ انسپکٹریٹ آف پریزن
  • محمد اقبال - ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل بہاولنگر
  • محمد ثاقب - ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل فیصل آباد
  • محسن امین - ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل ٹوبہ ٹیک سنگھ
  • نوید لیاقت - ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل لاہور
  • عبد الشکور - ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ سب جیل شجاع آباد
  • عامر عباس - ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل گجرات
  • علی افراز - ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل ساہیوال
  • یاسر حسین - ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل فیصل آباد
  • نوید احمد - ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل قصور
  • شہزاد اسلم - ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل منڈی بہاوالدین
  • احمر صدیقی - ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ہائی سکیورٹی پریزن ساہیوال
  • محمد زبیر - ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل حافظ آباد
  • نعمان الیاس - ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل ڈی جی خان
  • حافظ محمد قمر عباس - ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ انسپکٹریٹ آف پریزن
  • عامر بشیر - ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل اٹک

یہ بھی پڑھیں: لندن روڈ: وہ سڑک جو کبھی یورپ سے آنے والوں کے لیے پاکستان کا دروازہ رہی

مزید ترقی پانے والے افسران

اسی طرح اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل اوکاڑہ وسیم عباس، اسسٹنٹنٹ سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل لاہور ندیم اقبال، اسسٹنٹنٹ سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل راجنپور محمد عارف خالد، اسسٹنٹنڈنٹ سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل شیخوپورہ سجاد حیدر، اسسٹنٹنڈنٹ سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل خانیوال ثاقب جاوید اور اسسٹنٹنڈنٹ سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل شیخوپورہ محمد عمر فاروق بھی گریڈ 17 میں پروموٹ ہوئے جبکہ ان کی تعیناتی کے آرڈرز الگ سے جاری کیے جائیں گے۔

وزارت داخلہ کا بیان

ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب نے بتایا کہ حکومتی پالیسی کے مطابق اہل افسران کو رولز کے تحت بروقت پروموٹ کیا جا رہا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...