پاکستان نے جن طالبان کیلئے الزامات برداشت کئے، آج وہی بھارت کیساتھ کھڑے ہیں: خواجہ آصف

پاکستان اور طالبان کی نئی صورتحال

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان نے جن طالبان کے لئے امریکہ اور مغربی ممالک کے الزامات برداشت کئے، دہشتگرد ملک کے طور پر مشہور ہوئے۔ آج وہی کابل کے طالبان اسرائیل اور ہندوستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: فیس بک، انسٹا گرام اور واٹس ایپ ڈاؤن، صارفین کو مشکلات

خواجہ آصف کا بیان

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق خواجہ آصف نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ میں نہیں کہہ رہا، بلکہ پراوین ساہنی کہہ رہے ہیں جو بھارتی میڈیا کی مستند آواز ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایک سینئر بھارتی صحافی اور دفاعی تجزیہ کار نے یہ بتایا کہ پاکستان کے خلاف آپریشن سندور پر دنیا بھر میں صرف اسرائیل اور افغانستان نے بھارت کی حمایت کی۔

طالبان کی خفیہ ملاقات

یاد رہے کہ دو روز قبل یہ خبر بھی سامنے آئی تھی کہ فوجی جارحیت میں پاکستان سے منہ کی کھانے کے بعد طالبان کی عبوری حکومت کے وزیر دفاع نے خفیہ طور پر بھارت کا دورہ بھی کیا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...