امریکہ میں بم دھماکہ، ایک شخص ہلاک

بم دھماکہ کی تفصیلات

کیلی فورنیا (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر پام اسپرنگز میں ہفتے کے روز ایک تولیدی صحت مرکز کے قریب بم دھماکے میں ایک شخص ہلاک جبکہ کم از کم 4 افراد زخمی ہو گئے۔ امریکی وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے اس واقعے کو دہشت گردی کی کارروائی قرار دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت، سنگدل ماں نے مسلسل رونے پر 3 ماہ کے بچے کو زیرزمین پانی کے ٹینک میں پھینک دیا

ایف بی آئی کی تحقیقات

ایف بی آئی کے لاس اینجلس فیلڈ آفس کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر نے میڈیا کو بتایا کہ دھماکہ ایک گاڑی کے قریب ہوا جو مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔ دھماکے میں ہلاک ہونے والا شخص اسی گاڑی کے قریب موجود تھا۔ انہوں نے کہا کہ یہ کوئی اتفاقی واقعہ نہیں بلکہ دانستہ کی گئی دہشت گرد کارروائی ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ تحقیقات جاری ہیں تاکہ یہ تعین کیا جاسکے کہ یہ داخلی دہشت گردی ہے یا بین الاقوامی۔

متاثرہ عمارتیں

حکام کے مطابق دھماکے سے قریبی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا جن میں بعض عمارتیں بری طرح متاثر ہوئیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...