اسلام آباد میں ژالہ باری اور طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
محکمہ موسمیات کا الرٹ
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ موسمیات نے اسلام آباد اور راولپنڈی میں ژالہ باری، طوفانی ہواؤں اور تیز بارش کا امکان ظاہر کرتے ہوئے الرٹ جاری کردیا۔
یہ بھی پڑھیں: زیلنسکی اور ٹرمپ کی ملاقات سے قبل روس کا یوکرین پر شدید فضائی حملہ
موسمی حالات کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات سے جاری الرٹ کے مطابق راولپنڈی اسلام آباد اور گردونواح میں طوفانی ہواؤں، ژالہ باری اور بارش کا امکان ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں گدھوں کی افزائش بڑھانے کے لیے چینی کمپنی نے سرمایہ کاری پر آمادگی ظاہر کر دی
احتیاطی تدابیر
محکمہ موسمیات نے کہا کہ شہری موسمی اثرات سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔
پچھلی صورت حال
خیال رہے کہ گزشتہ ماہ بھی اسلام آباد میں اچانک شدید ژالہ باری نقصان پہنچا تھا۔








