شاہد آفریدی کی لائن آف کنٹرول پر کھڑے ہو کر پراٹھے کھانے کی ویڈیو وائرل

شاہد آفریدی کی پاک فوج کے حق میں حمایت

مظفر نگر (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی حالیہ پاک بھارت کشیدگی کے بعد سے پاک فوج کی حمایت میں کھل کر اظہار کر رہے ہیں جس کے باعث بھارتی عوام انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: میر پور میں گزشتہ شب بھارتی گولہ باری سے کتنے شہری شہید ہوئے۔۔؟ تفصیلات جانیے

آرمی چیف کے ساتھ ویڈیو کا انکشاف

گزشتہ روز جب ایک تقریب میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور شاہد آفریدی کی گرمجوشی سے ملنے کی ویڈیو سامنے آئی تو پاکستانی عوام خوشگوار حیرت میں مبتلا ہو گئی۔ جس انداز میں شاہد آفریدی نے آرمی چیف کا بوسہ لیا، یہ دیکھ کر تمام پاکستانیوں نے ویڈیو کو خوب انجوائے کیا جبکہ بھارتی عوام غصے میں آپے سے باہر ہو گئی۔

نئی ویڈیو کی بازگشت

اب ان کی ایک نئی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ لائن آف کنٹرول کے لیپہ سیکٹر میں کھڑے ہو کر پراٹھے کھا رہے ہیں۔ یہ ویڈیو دیکھ کر پاکستانی عوام شاہد آفریدی کی حب الوطنی اور پاک فوج سے محبت کو سلام کر رہی ہے۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...