چین نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا، ڈرائیور کے بغیر چلنے والے مائننگ ٹرک تیار، کانوں میں کام شروع کردیا

بغیر ڈرائیور کے مائننگ ٹرک کی تیاری
بیجنگ (آئی این پی) چین میں بغیر ڈرائیور کے چلنے والے مائننگ ٹرک تیار کرلئے گئے۔
یہ بھی پڑھیں: ملک کے بڑے دریاؤں میں پانی کی آمد میں کمی ریکارڈ
حکومتی تعاون اور جدید ٹیکنالوجی
چینی میڈیا کے مطابق حکومتی حمایت سے کام کرنے والے ہوانینگ گروپ نے ہواوے ٹیکنالوجیز کی ٹیکنالوجی سے لیس بغیر ڈرائیور کے چلنے والے ٹرک تیار کیے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: 2 دن انتظار نہیں کر سکتے۔۔۔امریکی اور اسرائیلی حکام میں ناخوشگوار ٹیلیفونک گفتگو کی تفصیل سامنے آ گئی
100 مائننگ ٹرکوں کا آغاز
رپورٹ کے مطابق فائیو جی ایڈوائنس (5G-A) کی مدد سے بنائے گئے بغیر ڈرائیور کے خودمختیار طور پر چلنے والے 100 مائننگ ٹرکوں نے منگولیا کے کانوں میں کام شروع کر دیا ہے۔
خود مختار کارکردگی
رپورٹ کے مطابق بغیر ڈرائیور کے چلنے والے ٹرک خود مختار طور پر سامان (مواد) کو لوڈ اور ان لوڈ کرنے اور انتہائی سخت موسم میں بھی ٹھیک طریقے سے چلائے جانے کے لیے ڈیزائن کیے گئے ہیں۔