اداکارہ انمول بلوچ نے کامیاب رشتے کا راز بتا دیا

پاکستانی اداکارہ انمول بلوچ کی ذہنی صحت پر توجہ

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستانی اداکارہ انمول بلوچ نے کامیاب تعلق کیلئے اچھی ذہنی صحت ضروری قرار دے دی۔

رشتہ قائم کرنے کے نکات

تفصیلات کے مطابق انٹرویو کے دوران اداکارہ انمول بلوچ نے مختلف اور دلچسپ موضوعات پر گفتگو کی۔ ایک سوال کے جواب میں انمول بلوچ نے بتایا کہ 'اگر آپ ایک مضبوط رشتہ قائم کرنا چاہتے ہیں تو آپ کی ذہنی صحت مضبوط سطح پر ہونا ضروری ہے، کسی بھی رشتے کو قائم کرنے سے پہلے خود پر توجہ مرکوز کریں'۔

جذبات کا سامنا اور رشتہ

اداکارہ کا کہنا تھا کہ 'تعلق قائم کرنے سے قبل اپنے جذبات سے نمٹنے کی کوشش کریں، ایک مضبوط ذہنی صحت کے ساتھ ہی آپ اپنے پارٹنر کو بہتر طریقے سے ڈیل کر سکیں گے'۔

حقیقت پسند رہیں

انہوں نے مزید کہا کہ 'کسی بھی رشتے کیلئے حقیقی رہیں، جیسے آپ ہیں خود کو اہمیت دیں ناکہ وہ بننے کی کوشش کریں جو کہ آپ نہیں ہیں'۔

Categories: تفریح

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...