پنجاب اسمبلی میں جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل بنانے کے فیصلے کی تائید میں قرارداد جمع

پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرانا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب اسمبلی میں جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل بنانے کے فیصلے کی تائید میں قرارداد جمع کروا دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت میں دیور اور بھابھی نے محبت میں مبتلا ہو کر انتہائی بڑا قدم اٹھا لیا

قرارداد کی تفصیلات

تفصیلات کے مطابق رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں ایک اہم قرارداد جمع کروائی گئی ہے، جس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل بنانے کے وفاقی کابینہ کے فیصلے کا پرجوش خیر مقدم کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: امتحانی مرکز میں طلبہ کو نقل فراہم کرنے والا پورا عملہ تاحیات نااہل

جنرل عاصم منیر کی خدمات کا اعتراف


قرارداد میں کہا گیا ہے کہ پنجاب اسمبلی کا یہ معزز ایوان جنرل عاصم منیر کی شاندار عسکری خدمات اور ان کی عظیم قیادت میں حاصل ہونے والی قومی فتح کو سراہتا ہے۔ ایوان اس فیصلے کی مکمل تائید اور حمایت کرتا ہے، اور اس بات پر یقین رکھتا ہے کہ جنرل عاصم منیر کی قائدانہ صلاحیتوں کی بدولت افواجِ پاکستان نے دنیا میں ایک تاریخ ساز جنگ جیت کر پاکستان کا وقار بلند کیا ہے۔

پاکستانی قوم کا اعتماد

حنا پرویز بٹ نے کہا کہ پاکستانی قوم کو اپنی افواج اور سپہ سالار جنرل عاصم منیر کی قیادت پر مکمل اعتماد ہے۔ ایوان اس بات کی امید اور دعا کرتا ہے کہ جنرل عاصم منیر کی قیادت میں افواجِ پاکستان مزید مضبوط ہوں گی اور وہ عوام کی توقعات پر پورا اتریں گے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...