وزیر اعلیٰ مریم نواز کی وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کو دہشتگردوں کیخلاف اقدامات میں معاونت کی پیشکش

وزیر اعلیٰ پنجاب کا بلوچستان کے واقعے پر اظہار افسوس

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور خضدار میں سکول وین پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: دوران ڈیوٹی سرکاری ہتھیار، گولیاں چوری کرنے والے 2 پولیس اہلکار گرفتار، دراصل کس سے تعلق نکلا؟ تہلکہ خیز انکشاف

مشکل وقت میں تعاون کی یقین دہانی

وزیراعلیٰ مریم نواز نے وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کو اس مشکل گھڑی میں بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔ وزیراعلیٰ نے دہشت گردوں کے خلاف اقدامات میں معاونت کی پیشکش کی ہے۔ انہوں نے سانحے میں ہونے والے زخمی افراد کے علاج میں تعاون کی پیشکش بھی کی ہے۔

زخمیوں کے لیے دعا اور تعزیت

وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ اس مشکل گھڑی میں بلوچستان کے بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ شہید بچوں کے والدین کے دکھ کو محسوس کر سکتی ہوں۔ وزیر اعلیٰ نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی اور سوگوار خاندانوں سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے.

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...