سرگودھامیں نوازشریف فلائی اوورہیڈ برج کاافتتاح، منصوبے کی8 ماہ کی ریکارڈ مدت میں تکمیل, روزانہ 30 ہزار سے زائد گاڑیاں مستفید ہونگی

وزیراعلیٰ پنجاب کا افتتاح

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سرگودھا کے سب سے بڑے نوازشریف فلائی اوور ہیڈ برج کا افتتاح کردیا۔ وزیر اعلیٰ نے خود اس ہیڈ برج کا دورہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں: خاتون نے 30 سال بعد سگریٹ چھوڑی تو زندگی میں کیا تبدیلیاں آئیں؟

پروject کی تفصیلات

صوبائی وزیر صہیب احمد بھرتھ نے نواز شریف فلائی اوور کے متعلق بریفنگ دی اور بتایا کہ اس منصوبے کو 8 ماہ کی ریکارڈ مدت میں مکمل کیا گیا۔ وزیر اعلیٰ نے نواز شریف فلائی اوور کا معائنہ کیا اور تعمیراتی معیار کو سراہا۔

یہ بھی پڑھیں: پاک فوج نے بھارت کی کیانی اور منڈل سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کا جواب کیسے دیا۔۔۔؟ ویڈیو دیکھیں

لاگت اور لمبائی

بریفنگ میں بتایا گیا کہ 2.2 ارب کی لاگت سے مکمل ہونے والا نواز شریف فلائی اوور 1.3 کلومیٹر طویل ہے۔ روزانہ کی بنیاد پر اس فلائی اوور سے 30 ہزار سے زائد گاڑیاں مستفید ہوں گی۔

شہریوں کے لئے فوائد

نواز شریف فلائی اوور کے زریعے خوشاب، میانوالی اور بھکر کی تمام تحصیلوں سے سرگودھا آنے والے شہری مستفید ہوں گے۔ اس کے اطراف میں سروس روڈ اور سیور چینل باکس بھی مکمل ہوگیا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...