لاہور میں خاتون کو کار سواروں نے اغوا کرلیا، فوٹیج سامنے آگئی
واقعہ کا پس منظر
لاہور (آئی این پی ) لاہور کے علاقے ڈیفنس اے میں خاتون کو کار سواروں نے اغوا کرلیا، واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی۔
یہ بھی پڑھیں: سوات کا پہلا بورڈ آف سٹڈی اجلاس، تعلیمی و تحقیقی معیار میں بہتری کے لیے تجاویز پر غور
اجتماعی اغوا کی تفصیلات
ایک خاتون کو کار سواروں نے جبری طور پر کار میں سوار کروایا اور ساتھ لے گئے، سی سی ٹی وی فوٹیج میں سیکھا جا سکتا ہے کہ 2 ملزمان ایک خاتون کو زبردستی پکڑ کر کار میں ڈال رہے ہیں۔ ملزمان خاتون کو اغوا کرکے موقع سے فرار ہوگئے۔ پولیس نے مغوی خاتون کے بھائی امین کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔
یہ بھی پڑھیں: آڈیو لیکس کیس: علی امین گنڈا پور کیخلاف فرد جرم کی کارروائی مؤخر
مدعی مقدمہ کا بیان
مدعی مقدمہ کے مطابق، میری بہن کو سابق بہنوئی فیاض نے ساتھیوں کے ساتھ ملکر اغوا کیا ہے۔ مدعی مقدمہ کے مطابق، بہن کو 6 ماہ قبل طلاق ہوگئی تھی۔
سی سی ٹی وی فوٹیج








