وقت حیراں رہ گیا یہ حوصلہ تکتے ہوئے۔۔۔

دور تک صحراؤں کا دیکھنا
دور تک صحراؤں کا میں سلسلہ تکتے ہوئے
اس چمکتی ریت کو صبح ومسا تکتے ہوئے
یہ بھی پڑھیں: تقرری و تبادلوں کے منتظر سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری
افسردگی کی حالت
جانے کیا کیا سوچ کر افسردہ و غمگین ہوں
میں خلاء میں گم ہوئی ہوں جانے کیا تکتے ہوئے
یہ بھی پڑھیں: بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے
مقدرمیں لڑائی
میں مقدر سے لڑی اور آج تک ہاری نہیں
وقت حیراں رہ گیا یہ حوصلہ تکتے ہوئے
یہ بھی پڑھیں: اوورسیز کے لیے الگ عدالتوں کا قیام اور گرین چینل کی بحالی خوش آئند ہے:صدر پاکستانی امریکن چیمبر آف کامرس نوید انور
خاموشی کا احساس
میں بہت چپ چاپ تھی ہوتے ہوئے اس سے جدا
وہ بھی کچھ خاموش تھا چہرہ مرا تکتے ہوئے
یہ بھی پڑھیں: یو اے ای میں شدید گرمی، سویہان میں درجہ حرارت 51.6 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا
مقدّر کی تلاش
اپنے ہاتھوں کی لکیروں پر مقدر ڈھونڈنے
چل رہی ہوں میں سفر کا زائچہ تکتے ہوئے
یہ بھی پڑھیں: بھارتی میڈیا نے بھٹنڈہ میں طیارہ گرنے کی تصدیق کر دی
احساسات کا آئینہ
دل میں الفت کے کئی سپنے سجا ئے تھے مگر
عمر گزری حسرتوں کا آئینہ تکتے ہوئے
خوشی کی تلاش
ڈھونڈتی ہوں اب خوشی اور دل کی فرحت ہر جگہ
اپنے پیروں کا میں اک اک آبلہ تکتے ہوئے