غزہ پر اسرائیلی بمباری نے دوران قید سب سے زیادہ خطرے میں ڈال دیا: سابق یرغمالی خاتون

حماس کی قید سے رہائی پانے والی خاتون کا مظاہرے میں خطاب

یروشلم (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسرائیل میں حکومت مخالف مظاہرے میں حماس کی قید سے رہائی پانے والی سابق یرغمالی خاتون بھی غزہ میں ہونے والی صیہونی جارحیت پر بول پڑیں۔

یہ بھی پڑھیں: آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی نے قومی یکجہتی کے جذبے کی نئی روح پھونک دی: وزیر اعلیٰ مریم نواز

حکومت مخالف مظاہرے کی تفصیلات

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اسرائیل کے شہر تل ابیب میں حکومت مخالف مظاہرہ کیا گیا جس میں ہزاروں مظاہرین نے شرکت کی۔ مظاہرے میں سابق یرغمالی بھی شریک ہوئے، جہاں ایک یرغمالی خاتون نے مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غزہ پر اسرائیلی بمباری نے دوران قید ہمیں سب سے زیادہ خطرے میں ڈالا۔

یہ بھی پڑھیں: سابق کوچ جیسن گلیسپی کے واجبات ادائیگی کے الزامات پر پی سی بی کا ردعمل بھی آگیا

مظاہرین کے مطالبات

اس کے علاوہ مظاہرے میں یرغمالیوں کے خاندانوں نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو سے سوال کیا کہ تمھیں نیند کس طرح آجاتی ہے؟ جبکہ مظاہرے کے شرکا نے وزیراعظم نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ بھی کیا۔

حالیہ اسرائیلی حملوں کا اثر

دوسری جانب 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں مزید 80 سے زیادہ فلسطینی شہید اور خوراک کی قلت سے 4 سال کا ایک اور بچہ دم توڑ گیا۔

Categories: عرب دنیا

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...