بپاشا باسو کا بڑھا ہوا وزن دیکھ کر صارفین حیران، غیراخلاقی تبصرے

بپاشا باسو کی وائرل تصاویر

ممبئی (ویب ڈیسک) مقبول بالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسو کی حالیہ جِم سے باہر نکلنے کی وائرل تصاویر اور ویڈیوز نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی۔ سوشل میڈیا صارفین اداکارہ کا بڑھا ہوا وزن دیکھ کر کافی حیران ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں: بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ شدت اختیار کرگیا، پاکستانی ساحلوں کو کتنا خطرہ؟

وزن میں اضافہ اور سوشل میڈیا کے ردعمل

بھارتی میڈیا کے مطابق بپاشا باسو کے ہاں 2022 بیٹی کی پیدائش ہوئی جس کے بعد ان کے وزن میں اضافہ ہوا جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین ان کے وزن پر منفی تبصرے کرتے دکھائی دیے۔

یہ بھی پڑھیں: میں نے ایم ایس دھونی سے پچھلے 10سالوں سے بات نہیں کی، ہر بھجن سنگھ کا انکشاف

تصویری میمز کا طوفان

سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر بپاشا باسو کی وزن بڑھنے سے پہلے اور بعد کی تصویری میمز شئیر کی جا رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان نے دورہ بنگلہ دیش کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا

بھارتی انفلوئنسر کا کولاژ

میکش کپور نامی بھارتی انفلوئنسر نے اداکارہ بپاشا باسو کی کولاج میں تصویر شئیر کی۔ ایک میں وہ دبلی پتلی ہیں جبکہ دوسری ان کی حالیہ تصویر ہے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ مریم نواز کی ڈیرہ غازی خان میں 4 خوارجی دہشتگرد جہنم رسید کرنے پر پنجاب پولیس کو شاباش

تصاویر پر دلچسپ تبصرے

اداکارہ کی ایک تصویر پر لکھا ہے 'لون کنسلٹنٹ ایجنٹ' جبکہ دوسری تصویر پر 'لون ری کوری ایجنٹ' لکھا گیا ہے۔

مذکورہ پوسٹ پر سوشل میڈیا صارفین نے مختلف تبصرے کیے۔ ایک صارف نے لکھا کہ کیا ہم ایسی باتوں کو پھیلانا چھوڑ کر انہیں اکیلا چھوڑ دیں۔ یہ ان کا اپنا انتخاب ہے کہ وہ خود کو کس طرح رکھنا چاہتی ہیں۔ کئی بار طبی حالات بھی منسلک ہوتے ہیں۔

ایک صارف نے مذاق کے طور پر لکھا کہ 'بابو بھئیا مل گئی لکشمی فنڈ والی۔'

یہ بھی پڑھیں: منی مزدا ٹرانسپورٹرز کی محکمہ ایکسائز کے خلاف ملک گیر پہیہ جام ہڑتال

بپاشا باسو کی حمایت

ایک اور صارف نے پوسٹ پر تبصرہ کیا کہ 'وہ بھی انسان ہے کیا ہم عمر کے ساتھ نہیں بدلتے؟'

وہیں تیسرے صارف نے بھی بپاشا کی حمایت میں تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ 'ہر کوئی انہیں کیوں ٹرول کر رہا ہے، وہ اب ایک ماں ہے، یہ تبدیلی ان کے لیے نعمت ہے، براہ کرم ہر ماں کا احترام کریں۔'

شادی اور خاندان

یاد رہے کہ بپاشا باسو اور کرن سنگ گروور 2016 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے ان کے ہاں شادی کے 6 سال بعد 12 نومبر 2022 میں بیٹی کی پیدائش ہوئی۔

Categories: تفریح

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...