پی ڈی ایم اے کی بلوچستان میں بارشوں کی پیش گوئی
پی ڈی ایم اے کی بارشوں کی پیش گوئی
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پی ڈی ایم اے نے بلوچستان میں بارشوں کی پیش گوئی کردی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: جرائم میں کمی پر لاہور پولیس کو شاباش، ہر شہر کو محفوظ ترین بنائیں گے: وزیر اعلیٰ مریم نواز
بارشوں کا سسٹم داخل ہوگا
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ صوبے میں بارشوں کا سسٹم آج رات کو داخل ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں: کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 2.4 اور گہرائی 10 کلو میٹر ریکارڈ
بارشوں کا دورانیہ
بارشوں کا سپیل 30 مئی تک جاری رہے گا۔
نقصانات کا خطرہ
بارشوں سے کچے مکانات اور سولر پینلز کو نقصان کا خطرہ ہے۔








