لیسکو میں شجرکاری مہم، ماحولیاتی تبدیلیوں کے خلاف اپنی ذمہ داری ادا کریں گے: سی ای او

لیسکو میں شجرکاری مہم کا آغاز

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیف ایگزیکٹو لیسکو انجینئر محمد رمضان بٹ کے "سرسبز و صاف" ویژن کے تحت لیسکو میں شجرکاری مہم کا آغاز کردیا گیا ہے۔

شرکاء کی شمولیت

اس سلسلے میں لیسکو کے ریجنل ٹریننگ سنٹر میں جاری ریونیو سٹاف ٹریننگ کے شرکاء نے پھلدار پودے لگائے، جس کا مقصد ماحولیاتی تبدیلیوں کے خلاف اپنی ذمہ داری ادا کرنا ہے تاکہ ہمارا ملک سرسبز و شاداب ہو اور ہمیں موسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف مدد مل سکے۔

تربیتی پروگرام کی اہمیت

اس موقع پر تربیتی پروگرام کے انچارج عمران انور نے شرکاء کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ امید ہے کہ دیگر تربیتی سیشنز کے شرکاء بھی اس مہم کا حصہ بنیں گے اور آر ٹی سی کو سرسبز و شاداب بنانے میں اپنا حصہ ضرور شامل کریں گے۔

چیف انجینئر کی ہدایات

واضح رہے کہ لیسکو چیف انجینئر محمد رمضان بٹ نے لیسکو کے تمام دفاتر میں درخت لگانے اور صفائی کا خصوصی خیال رکھنے کی ہدایت کی ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...