پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم جون سے کمی کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ممکنہ کمی
اسلام آباد(آئی این پی) ملک میں یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ٹرمپ کا غیر امریکی فلموں پر 100 فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان
ممکنہ قیمتوں میں تبدیلی
میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان میں یکم جون 2025 سے پیٹرول کی قیمت کم ہوسکتی ہے۔
صارفین کے لئے ریلیف
صارفین کو انتہائی ضروری ریلیف فراہم کرنے کے لیے متوقع اقدام کے تحت وفاقی حکومت یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر سکتی ہے۔