گلوکارہ شکیرا رقص کے دوران سٹیج پر گر گئیں، ویڈیو وائرل
حادثہ سٹیج پر
اوٹاوا (ویب ڈیسک) معروف گلوکارہ شکیرا سٹیج پر لائیو کنسرٹ کے دوران اسٹیج پر گر گئیں۔
یہ بھی پڑھیں: نیلم جہلم پراجیکٹ کی بار بار بندش سے سالانہ کتنا نقصان ہورہا ہے؟ تہلکہ خیز انکشاف
کنسرٹ کی تفصیلات
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کولمبیا کی عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ کینیڈا کے شہر مانٹریال میں کنسرٹ کر رہی تھیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شکیرا کی پرفارمنس کے دوران ہال کھچا کھچ بھرا ہوا تھا جو اپنی پسندیدہ گلوکارہ کو سننے اور دیکھنے کے لیے بے تاب تھے۔
یہ بھی پڑھیں: بھائی نے دوست سے شادی سے انکار پر سوتیلی بہن کو زہریلا کھانا کھلا کر مار ڈالا اور پھر خودکشی کرلی
شکیرا کی بہادری
لائیو پرفارمنس کے دوران شکیرا سٹیج پر پھسل کر گئیں لیکن انھوں نے خود کو سنبھالا اور فوراً ہی اٹھ کھڑی ہوئیں۔
یہ بھی پڑھیں: پنجاب اسمبلی میں سٹاک مارکیٹ کی تاریخ ساز کامیابی پر اظہار تشکر کی قرارداد جمع
پرفارمنس کی بحالی
مداحوں کا جوش
شکیرا نے سٹیج پر گرنے کے بعد دوبارہ کھڑے ہو کر پرفارمنس کو اس طرح جاری رکھا جیسے کچھ نہ ہوا ہو۔ جیسے ہی شکیرا نے سٹیج پر اپنی پرفارمنس دوبارہ شروع کی، ہال تالیوں سے گونچ اُٹھا۔ ان کے مداحوں نے گلوکارہ کے پروفیشنل ازم کو سراہا۔








