خیبر پختونخوا: جامعات اور کالجز کی کارکردگی کی بنیاد پر درجہ بندی کرنے کا فیصلہ

محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبر پختونخوا کا نیا اقدام

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبر پختونخوا نے احسن اقدام اٹھاتے ہوئے جامعات اور کالجز کی کارکردگی کی بنیاد پر درجہ بندی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: زارا نور عباس کا انکشاف: جب معروف برانڈز نے میری پہلی حاملگی میں کام دینے سے انکار کیا

کارکردگی جانچنے کے لیے کمیٹیوں کا قیام

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق کارکردگی جانچنے کے لیے کمیٹیاں قائم کر دی گئی ہیں، کمیٹی 5 ، 5 ممبران پر مشتمل ہو گی۔ کمیٹیاں جامعات اور کالجز کی کارکردگی کو دیکھتے ہوئے رپورٹ مرتب کریں گی۔

جزا اور سزا کا نظام

حکام کا کہنا ہے کہ کمیٹیاں کارکردگی رپورٹ کی تفصیلات اکٹھی کر کے اسے حتمی شکل دیں گی، کارکردگی کی بنیاد پر درجہ بندی کی جائے گی اور درجہ بندی کے حساب سے اب سزا اور جزا کا عمل شروع ہو گا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...