فرانسیسی صدر کو اہلیہ سے ’تھپڑ‘ پڑنے پر صدر ٹرمپ کا موقف بھی آگیا

ڈونلڈ ٹرمپ کا فرانس کے صدر میکرون پر تبصرہ
واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فرانس کے صدر میکرون کو پڑنے والے تھپڑ کا بھی مذاق اڑا دیا۔
یہ بھی پڑھیں: دانستہ طور پر ممنوعہ ادویات کا استعمال نہیں کیا بلکہ پاکستان میں عام پائے جانے والے “جم کلچر” کا شکار بنا، ارسلان ایش کی وضاحت
ٹرمپ کا مشورہ
واشنگٹن میں ایک سوال کے جواب میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ فرانس کے صدر کو مشورہ ہے کہ ایسے موقع پر دروازہ بند رکھا کریں۔
میکرون اور ان کی اہلیہ کا واقعہ
واضح رہے کہ چند روز قبل صدر میکرون کی اہلیہ نے طیارے سے اترتے ہوئے مبینہ طورپر ان کے منہ پر تھپڑا مارا تھا اور بعدازاں طیارے سے باہر آتے ہوئے بھی آپس میں گرمجوشی نہیں تھی۔ بعدازاں میکرون کا کہنا تھا کہ وہ اور اُن کی اہلیہ آپس میں مذاق کررہے تھے۔