چمن میں فائرنگ، جے یو آئی رہنما حافظ گل زخمی
چمن میں فائرنگ کا واقعہ
چمن (ڈیلی پاکستان آن لائن) میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے جے یو آئی رہنماء مولانا حافظ گل زخمی ہوگئے۔
یہ بھی پڑھیں: سٹاک مارکیٹ میں ایک اور ریکارڈ، 100 انڈیکس میں 98 ہزار کی حد بھی عبور
زخمی کی حالت
لیویز کے مطابق مولانا حافظ گل کو دو گولیاں لگیں۔ انہیں فوری طور پر علاج کے لیے کوئٹہ منتقل کردیا گیا۔
ملزم کے بارے میں معلومات
نجی ٹی وی سما کے مطابق یہ واقعہ چمن کے علاقے محمود آباد میں پیش آیا۔ مولانا حافظ گل جمعیت علماءاسلام ف کے ضلعی نائب امیر ہیں۔








