تھائی لینڈ کی حسینہ نے مس ورلڈ کا تاج اپنے سر پر سجا لیا
تاج کی پروقار تقریب
حیدر آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تھائی لینڈ کی حسینہ نے مس ورلڈ 2025 کا تاج اپنے سر سجا لیا۔
یہ بھی پڑھیں: اسرائیل نے ایرانی حکومت کے اندرونی سیکیورٹی ہیڈکوارٹر کو تباہ کر دیا، اسرائیلی وزیر دفاع کا دعویٰ
اوپل سچاتا چوانگسری کی کامیابی
نجی ٹی وی جیو نیوز نے غیرملکی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ تھائی لینڈ سے تعلق رکھنے والی 22 سالہ اوپل سچاتا چوانگسری نے 72ویں مس ورلڈ 2025 کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔
یہ بھی پڑھیں: سرگودھا، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل راشن چوری کے الزام میں معطل کردیا گیا
مقابلے کی تفصیلات
میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے شہر حیدرآباد میں منعقد کئے گئے مقابلہ حسن میں 108 حسیناو¿ں نے اپنے حسن اور ذہانت سے سب کو متاثر کرنے کی کوشش کی۔
یہ بھی پڑھیں: وٹس ایپ ہیکنگ کے حوالے سے این سی سی آئی اے کا انتباہ
تاج پہننے کی تقریب
اوپل چوانگسری کو گزشتہ سال کی مس ورلڈ چیک ریپبلک کی کرسٹینا پشکوا نے تاج پہنایا۔
دیگر فاتحین کی معلومات
اس مقابلے میں ایتھوپیا کی Hasset Dereje Admassu پہلی رنر اپ رہیں۔








