روس کا یوکرین کے فوجی تربیتی مرکز پر میزائل حملہ، 12 فوجی ہلاک، 60 زخمی
روس کا میزائل حملہ
ماسکو (ڈیلی پاکستان آن لائن) روس نے یوکرین کے فوجی تربیتی مرکز پر میزائل حملہ کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: دھند اور سموگ کے باعث مختلف ٹریفک حادثات میں 4 افراد جاں بحق
حفاظتی نقصانات
نجی ٹی وی سما نے یوکرینی فوج کے حوالے سے بتایا کہ روسی میزائل حملے میں 12 یوکرینی فوجی ہلاک اور 60 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: سابق وفاقی وزیرداخلہ میجر(ر) راجہ نادر پرویز انتقال کرگئے
یوکرین کا جواب
یوکرین نے بھی روس پر ڈرون حملے کیے، اور یوکرینی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے روس کے 40 سے زائد فوجی طیاروں کو نشانہ بنایا۔
یہ بھی پڑھیں: آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں سلمان علی آغا ٹاپ ٹین میں شامل، ابرار احمد تنزلی کے بعد ٹاپ ٹین سے باہر
روسی حکام کا دعویٰ
روسی حکام کے مطابق، روس کے علاقے سائبیریا میں روسی ایئر بیس کے نزدیک یوکرین نے ڈرون حملوں کی کوشش کی۔
ناکام حملے کا اعلان
ماسکو سے روسی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین کا ڈرون حملہ ناکام بنا دیا گیا ہے۔








