نواز شریف لندن پہنچ گئے

میاں نواز شریف کی لندن آمد
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف خصوصی پرواز کے ذریعے لاہور سے لندن پہنچ گئے۔
یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش نے سری لنکا میں نئی تاریخ رقم کر دی
سفر کی تفصیلات
سابق وزیرِ اعظم خصوصی طیارے کے ذریعے لندن کے لوٹن ایئرپورٹ پہنچے، حسن نواز بھی ان کے ہمراہ ہیں۔
چیک اپ اور عید کی منصوبہ بندی
’’جنگ‘‘ کے مطابق سابق وزیرِ اعظم لندن میں اپنا چیک اپ کروائیں گے اور عید بھی لندن میں گزاریں گے۔