نیوزی لینڈ کے ٹیسٹ کرکٹر رابرٹ اینڈرسن انتقال کرگئے
رابرٹ اینڈرسن کا انتقال
آکلینڈ(ڈیلی پاکستان آن لائن )نیوزی کے سابق ٹیسٹ کرکٹر رابرٹ اینڈرسن انتقال کرگئے۔
یہ بھی پڑھیں: اسحاق ڈار کی پاک بھارت مشیران قومی سلامتی کے درمیان رابطے کی تصدیق
نیوزی لینڈ کرکٹ کی تصدیق
نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ نے ٹیسٹ کرکٹر رابرٹ اینڈرسن کے انتقال کی تصدیق کردی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: فضائی آلودگی میں بہتری، دھول دھلائی مہم تیز کر دی، مانیٹرنگ وزیراعلیٰ خود کرتی ہیں: مریم اورنگزیب
عمر اور کیریئر کی تفصیلات
نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق رابرٹ اینڈرسن 76 برس کی عمر میں انتقال کرگئے ہیں۔ رابرٹ اینڈرسن نے 1976 میں لاہور میں پاکستان کے خلاف ٹیسٹ ڈیبیو کیا تھا، انہوں نے لاہور میں اپنے ڈیبیو ٹیسٹ میں 92 رنز بنائے تھے۔
میچز کی تعداد
اس کے علاوہ رابرٹ اینڈرسن نے 9 ٹیسٹ اور 2 ون ڈے میچز میں نیوزی لینڈ کی نمائندگی کی۔








